Sale!

نحومیر مع اجرائے قواعد

Rated 4.17 out of 5 based on 6 customer ratings
(6 customer reviews)

Original price was: ₹350.00.Current price is: ₹200.00.

+ Free Shipping
  • ابتدائی درجات کے طلبہ ،بلکہ فارغین اور نو آموز اساتذہ کےلیے بھی بہت مفید ہے۔
  • اس کتاب میں انھیں نحوی اصول وضوابط کے ساتھ بہت سی ایسی ترکیبیں ملجائیں گی جو ان کی مختلف علمی مشکلات کو بآسانی حل کردیں گی۔
  • اکثر درس کے بعد سہولیت ضبط کے لیے اس درس کا خلاصہ بھی پیش کر دیا گیا ہے تاکہ طلبہ آسانی کے ساتھ یاد کر سکیں اور اُن کی طبیعت پر بار گراں محسوس نہ ہو۔
  • مزید آسانی کے لیے ہر درس کے بعد معری عن الحرکات تدریبات  بھی اس انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ طلبہ مختلف جہتوں سے قواعد کو سمجھ سکیں اور  از خود عبارت حل کر سکیں۔
  • ہر قاعدے کی روشنی میں تداریب کے اندر جملے بھی دیے گئے ہیں۔
Category:

6 reviews for نحومیر مع اجرائے قواعد

  1. Rated 5 out of 5

    محمد فرمان رضا رامپوری

    ماشاءاللہ ❤️ کتاب بہت عمدہ ہے

  2. Rated 4 out of 5

    محمد فرمان رضا رامپوری

    Mashallah

  3. Rated 5 out of 5

    Roshantara aalima

    Nohmir

  4. Rated 5 out of 5

    Roshantara aalima

    Roshantara aalima

  5. Rated 1 out of 5

    Ashraf nawaz

    Mai Ashraf nawaz aur mai Bareilly sharif mai study karta hu darse Nizami mai parhta hu

  6. Rated 5 out of 5

    Ashraf nawaz

    Ashraf nawaz sharif sharif mai padhta hu

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart