تصنیفات
بیان الاعراب
Original price was: ₹270.00.₹150.00Current price is: ₹150.00.
+ Free Shipping- بیان الاعراب ایک ایسا علمی شاہکار ہے جو متداول عربی کلمات اور ان کے صحیح اعرابی پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے.
- یہ کتاب باذوق طلبہ اورنوفارغین اساتذہ کے لیے انتہائی معلوماتی اور کارآمد ہے۔
- اس کتاب میں کلمات کی ترتیب حروف تہجی کے اعتبار سے ہے .
- اس سےطالب علم کو اپنا مطلوبہ کلمہ تلاش کرنا اور اس کی نحوی ترکیب معلوم کرنا کافی آسان ہے ۔
- اس کتاب کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں مندرج کلمات کی صرف ایک ترکیب بیان نہیں کی گئی ہے ، بلکہ عموماً کلمات کے مختلف پہلووں کا لحاظ کرکے اعراب بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.