تصنیفات
نحومیر مع اجرائے قواعد
Original price was: ₹350.00.₹200.00Current price is: ₹200.00.
+ Free Shipping- ابتدائی درجات کے طلبہ ،بلکہ فارغین اور نو آموز اساتذہ کےلیے بھی بہت مفید ہے۔
- اس کتاب میں انھیں نحوی اصول وضوابط کے ساتھ بہت سی ایسی ترکیبیں ملجائیں گی جو ان کی مختلف علمی مشکلات کو بآسانی حل کردیں گی۔
- اکثر درس کے بعد سہولیت ضبط کے لیے اس درس کا خلاصہ بھی پیش کر دیا گیا ہے تاکہ طلبہ آسانی کے ساتھ یاد کر سکیں اور اُن کی طبیعت پر بار گراں محسوس نہ ہو۔
- مزید آسانی کے لیے ہر درس کے بعد معری عن الحرکات تدریبات بھی اس انداز میں پیش کیا گیا ہے کہ طلبہ مختلف جہتوں سے قواعد کو سمجھ سکیں اور از خود عبارت حل کر سکیں۔
- ہر قاعدے کی روشنی میں تداریب کے اندر جملے بھی دیے گئے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.